kagaaz

साहित्य, कला, और डिज़ाइन

گگن گِل- ایک دن لوٹےگی لڑکی गगन गिल – एक दिन लौटेगी लड़की

گَکن گِل

Student political poster, Jawaharlal Nehru University.

Student political poster, Jawaharlal Nehru University.

ایک دِن لوٹےگی لڑکی

ایک دِن لوٹےگی لڑکی

ہتھیلی پر جیبھ لے کر

ہاتھ ہوگا اُس کا لہو سے لتھپتھ

مُنہ سےٹپکا لہو کپڑوں میں سوکھا ہوا

پھر دھیرے دھیرے مُنہ اُس کا عادی ہو جایگا

کپڑوں کی خوشنُما رنگ اُس کے چہرہ پر لوٹیں گے

سوچےگی نہیں وہ بھول کر بھی

اپنی ہتھیلی کے بارے، جیبھ کے بارے میں

کیوں کہ لڑکی کُچھ نہیں سوچے گی

اور اِس طرہ دھشت سے پرے ہوگی

یا کہیں کہ دھشت کے بیچوں بیچ

لڑکی میں کُچھ نہیں کانپے گا

ایسا کُچھ بھی نہیں، جِسے دھڑکتا ہوا کہ سکیں۔

سرف کبھی کبھی اُس میں

ایک سپنا دھڑکےگا

یا سپنے میں لڑکی

اُس کبھی کبھار والے دِن لڑکی نِکلے گی

سپنے کی نال سے الگ لِتھڑی دیہ لے کر

اُس دِن سے بہت دِنوں دور

ہتھیلی پر جیبھ کھینچ لائے

اُس دِن سے بہت دِنوں دور

سپنے میں لڑکی جھانکےگی

اندھے کویں میں

بھیتر ہوگی جِس کے اندھی ایک اور لڑکی

آنکھیں جِس کی دیکھیں گی جِسے بھی

اندھا کر دیں گی۔۔۔

لڑکی سوجےگی

جو حصہ اندھا ہونا تھا، ہو گیا

جو چُب ہونا تھا، وہ ہو گیا

جو لاچار ہونا تھا، وہ بھی ہو گیا

پھر اب بھلا وہ کیا کرتی ہے

اندھے کویں میں بیٹھی ؟

وہ یہ سب سوچی گی لیکن سرف سپنے میں

دِکھنے میں تو باہر سے وہ خوش مجاج ہوگی

مُنہ اُس کا زُبان بِنا عادی

آنکھیں اُس کی درشیوں سے دور

رنگ اُس کے جہرہ میں کڈمڈ

زُبان کے بارے میں وہ کبھی نہیں سوچےگی

بھول کر بھی نہیں

نہ زُبان کے بارے میں

نہ ہتھیلی کے بارے میں

نہ ہوٹھوں کے بارے میں

Transliteration: Pravasi

P دهشت dahshat (for A. دهشة, fr. dahash, q.v.), s.f. Consternation, fear, fright, terror, dismay, dread, awe, alarm.

H گڐمڐ गडमड gaḍ-maḍ, adj. & adv.=gaḍ-baḍ = gaṛ-baṛ, q.v.

S درشیا दृश्य dṛśya, f. vision, sight.

Advertisements

एक उत्तर दें

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / बदले )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / बदले )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / बदले )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / बदले )

Connecting to %s

Information

This entry was posted on अप्रैल 1, 2015 by .

नेविगेशन

%d bloggers like this: